رحمانیہ اکیڈمی کی جانب سےلایاگیاہےاردومضمون نگاری کےشائقین کےلیے40روزہ کورس بالکل مفت
*رحمانیہ اکیڈمی کی جانب سےلایاگیاہےاردومضمون نگاری کےشائقین کےلیے40روزہ کورس بالکل مفت*
ڈیڑھ سال سےچل رہےکورس کی گیارہویں بیچ ہےـ
جس میں ذاتی طورپرتیارشدہ کورس کےذریعےآسان انداز،عام فہم زبان میں اردومضمون نگاری سکھانےکی مکمل کوشش کی جاتی ہےـ
کورس کانام: آئیے! اردومضمون نگاری سیکھیے
*گیارہویں بیچ کاآغاز25/نومبرسےہوگااورسبق عشاءبعدمتصلاًہوگا،ان شاءاللہ*
اس کورس میں اصناف نثرکی تحریریں تیارکرنےکاطریقہ سکھایاجائےگا،تحریری سفرکاآغازتعارف،روزنامچہ، منظرکشی سےلےکرمضمون نگاری اورانشائیہ نگاری تک جاری رہےگااوریوں آپ ایک مضمون نگاربن کرنکلیں گےـ
یوٹیوب چینل کانام:
Learn With Siddiq Ahmed
*یوٹیوب چینل کی لنک پیش خدمت ہے،مزیدتفصیلات آپ چینل پرجاکردیکھ سکتےہیں، وہاں بھی اسباق موجودہیں اجمالاً*
https://youtube.com/c/LearnWithSiddiqAhmed
*لائیوکلاس اسی چینل پرہوگی، شرکت کےلیےاسےسبسکرائب کرلیں اوربیل آئیکن کودبادیں،تاکہ کلاس شروع ہوتےہی آپ کواطلاع مل سکے*
نوٹ: اس کلاس میں شرکت کےلیےآپ کونام،تعلیم، پتہ بھیجناہوگا،جس کےبعدآپ کووٹس ایپ گروپ میں شامل کرلیاجائےگا،جہاں سےروزانہ کی لنک مل جائےگی ،جس سےلائیوکلاس میں آپ شرکت کرسکتےہیں،ساتھ ہی نمونہ بھی بھیج دیاجائےگا ـ
*اس کورس کی کاپی چیک نہیں کی جائےگی، فقط اسباق ہوں گے،کاپی اپنےطورپرلکھ کرکسی استاذسے آپ اصلاح کراسکتےہیں*
جوحضرات کاپی چیک کراناچاہتےہیں اورپچھلے کورس کی طرح پڑھناچاہتےہیں،ان کےبھی اسباق یہی رہیں گے،لیکن ان کی کاپی چیک کی جائےگی ،اورغلطیوں کی نشاندہی بھی کی جائےگی، جس کی فیس 500 روپیےہیں،البتہ ان سےرجسٹریشن فیس وصول نہیں کی جائےگی ـ
*رجسٹریشن فیس: 100 روپیےہیں،جواس نمبرپرآپ گوگل پے،فون پےکےذریعےبھیج سکتےہیں*
وٹس ایپ نمبر:8000109710
نوٹ: ہمارےاس چینل پراردوزبان وادب کی اصناف نثرسےمتعلق موادبھی موجودہے،جس سےآپ بخوبی فائدہ اٹھاسکتےہیں ـ
کورس کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں:
(۱)اردومضمون نگاری کورس
(۲)آؤ!گرامرسیکھیں
(۳)آؤ!اردوسیکھیں
(۴)محاورےاوران کااستعمال
(۵)کہاوتیں اوران کااستعمال
(۶)اہم کتابوں کاتعارف
(۷)اعلانات
منتخب تعبیرات
مجھے مضمون نگاری کے کورس میں داخلہ چاہیے
جواب دیںحذف کریںH
حذف کریںOK
حذف کریں