کہاوتیں یاضرب المثل(۸)
گھرکابھیدی لنکاڈھائے
رازدارکی دشمنی زیادہ نقصان دیتی ہے
ہرکسی کےسامنےاپنارازاگل مت دیاکرو،کیونکہ گھرکابھیدی ہی لنکاڈھادیتاہےـ
نیم حکیم خطرہ جان ـ
ناتجربہ کارشخص سےکام بگڑجانےکااندیشہ ہی رہتاہے
جھولاچھاپ حکیموں کےپاس نہ جاؤ،کیونکہ نیم حکیم خطرہ جان ہوتاہےـ
صبرکاپھل میٹھاہوتاہے
صبرکاانجام اچھاہوتاہے
تھوڑی بہت مشقت پرصبرکرلو،صبرکاپھل میٹھاہوتاہےـ
ضرورت ایجادکی ماں ہے
ضرورت کےسبب سےنئ نئ ایجادیں ہوتی ہیں
میاں وقت آنےپرسارےکام ہوجاتےہیں،راستےبھی نکل آتے ہیں،ضرورت ایجادکی ماں ہےـ
Post a Comment