چمڑی جائےپردمڑی نہ جائے انتہائ کنجوس اس کاکیاپوچھتےہوبس یہ سمجھوکہ وہ توچمڑی جائےپردمڑی نہ جائےکےاصول پرچلتاہےـ چیل کےگھونسلےمیں مانس کہاں ...Read More
جوگرجتے ہیں برستے نہیں شورمچانےوالےکام نہیں کرتے وہ اس کام کوچنددنوں میں ختم کرنےکادعوی کررہاتھادوماہ ہوگئے،سچ ہےجوگرجتےہیں وہ برستے نہیں ہ...Read More
ابترہونا کام خراب ہونا اس کی ماں کی حالت ابترہوگئ ـ آب آب ہونا شرمندہ ہونا اسےاپنی ناکامی پرآب آب ہوناپڑا آب ودانہ اٹھنا سفراختیارکرنا مالک...Read More
سبزباغ دکھانا دھوکادینا اس نےمجھےبڑےسبزباغ دکھائے،مگرمیں اس کی باتوں میں نہ آیاـ سرپرکفن باندھنا جان کی بازی لگانےکےلیےتیار فوجی سرپرکفن بان...Read More
گھرکابھیدی لنکاڈھائے رازدارکی دشمنی زیادہ نقصان دیتی ہے ہرکسی کےسامنےاپنارازاگل مت دیاکرو،کیونکہ گھرکابھیدی ہی لنکاڈھادیتاہےـ نیم حکیم خطرہ ...Read More
دامن پھیلانا مانگنا ہمیشہ دامن پھیلاکرخداسےمانگناچاہیےـ دانٹ کھٹے کرنا پریشان کردینا اس نےبہت سےلوگوں کےدانت کھٹے کردیےہیں ـ دل کی بھڑاس نکا...Read More
چھاتی پرمونگ دلنا تنگ کرنا کرایہ داراکثرمکان مالک کی چھاتی پرمونگ دلتے ہیں ـ چھکےچھڑادینا ہرادینا ہماری فوج نےدشمن کےچھکےچھڑادیے ـ خون سفید ...Read More
جوگرجتے ہیں برستے نہیں شورمچانےوالےکام نہیں کرتے وہ اس کام کوچنددنوں میں ختم کرنےکادعوی کررہاتھادوماہ ہوگئے،سچ ہےجوگرجتےہیں وہ برستے نہیں ہ...Read More
بلی کوخواب میں چھیچھڑےنظرآتےہیں آدمی پراس کےخیالات کااثرپڑتاہے تم توخواب میں ہربارلکھ پتی بن جاتےہوـ بلی کوخواب میں چھیچھڑےنظرآتےہیں ـ بڑےبو...Read More
پاپڑبیلنا مشکلیں برداشت کرنا میں نےاس نوکری کوحاصل کرنےکےلیےبڑےپاپڑبیلےہیں ـ پالاپڑنا واسطہ پڑنا ابھی اس سےپالانہیں پڑاہےورنہ آٹےدال کابھاؤم...Read More
آستین کاسانپ ہونا دوست بن کردغادینا میرادوست تومیرےلیےآستین کاسانپ ثابت ہواـ آسمان سرپراٹھانا بہت زیادہ شورکرنا تم لوگوں نےتومیرےجاتےہی آسما...Read More
آستین کاسانپ ہونا دوست بن کردغادینا میرادوست تومیرےلیےآستین کاسانپ ثابت ہواـ آسمان سرپراٹھانا بہت زیادہ شورکرنا تم لوگوں نےتومیرےجاتےہی آسما...Read More