محاورے(۲)
آگ بگولہ ہونا
بہت زیادہ غصہ ہونا
تم توخوامخواہ ہی آگ بگولہ ہوگئےہوـ
اینٹ سےاینٹ بجانا
پوری طرح تباہ کردینا
امریکانےعراق کی اینٹ سےاینٹ بجادی
آسمان سےباتیں کرنا
اونچاہونا
آج کل مہنگائ آسمان سےباتیں کررہی ہےـ
آنکھیں بچھانا
زیادہ خاطرکرنا
وہ جب میرےگھرآیاتومیں نےاس کےلیےآنکھیں بچھادیں ـ
آنکھیں لال پیلی کرنا
غصہ کرنا
میں نےمعافی تومانگ لی، اب کیوں آنکھیں لال پیلی کررہے ہوـ
Post a Comment