ابھی دلّی دورہے ابھی کامیابی دورہے ابھی بغلیں بجانےکی ضرورت نہیں ہے،ابھی تودلّی دورہےـ ایک پنتھ دوکاج ایک وقت میں دوکام پوراکرنا نمائش کی سی...Read More
آنسوپونچھنا تسلی دینا باپ کےمرنےپرکسی نےاس کےآنسوتک نہ پونچھےـ آنکھیں دکھانا غصےکی نظرسےدیکھنا تم توذراسی بات پرمجھےآنکھیں دکھانےلگےـ اپنےپا...Read More
عام بول چال کےچندالفاظ جواپنےلفظی معنی کےبجائےکچھ اورمعنی اداکرتےہیں کہاوت یاضرب المثل کہلاتےہیں ـ عام طورپرکہاوت کےپیچھےکوئ نہ کوئ کہانی یا...Read More
آگ بگولہ ہونا بہت زیادہ غصہ ہونا تم توخوامخواہ ہی آگ بگولہ ہوگئےہوـ اینٹ سےاینٹ بجانا پوری طرح تباہ کردینا امریکانےعراق کی اینٹ سےاینٹ بجادی...Read More
محاورہ : - لغوی معنی: آپس میں بات چیت کرناـ اصطلاحی معنی: وہ الفاظ جومصدرسےمل کربنیں اورحقیقی معنی کےبجائےکچھ اورمعنی دیں ـ مثال: نودوگیارہ ...Read More