کسی بھی میدان میں کامیاب ہونےکےبعدہم اپنی کامیابی کوبرقراراسی وقت رکھ سکتے ہیں ـ جب کہ اپنی من پسند چیزوں کےلیے زندگی بھراپناکچھ وقت فارغ کرکے محنت کرتےرہیں ـ ورنہ کسی بھی پیشےمیں مکمل طورپرمشغولیت ہمیں بہت سےکاموں سےروک کرمحدودکردیتی ہےـثاقب
Post a Comment