مضمون نگاری سیکھنےکاسنہراموقع؛ یک ماہی کورس
مضمون نگاری سیکھنےکاسنہراموقع
یک ماہی کورس
آغاز۲۰/مئ سےہوگاـ
موجودہ لاک ڈاؤن میں اوقات کوکارآمدبنانےاوراک اک لمحےسےفائدہ اٹھانےکےلیےایک سال قبل یہ کورس تیارکیاگیاتھاـ جس کی تقریباپانچ بیچ مکمل ہوچکی ہیں، جودودوماہ پرمشتمل تھی ـ
غیرضروری چیزوں کوختم کرنےبعدصرف اہم چیزوں کوہی نصاب میں شامل کرکےیک ماہی کورس مرتب کیاگیا ہےـ
اس کاآغاز ان شاءاللہ ۲۰/ مئ سےہوجائےگاـ
فقط بیس طلبہ ہی اس کورس میں شرکت کےمجازہوں گےـ اس سےزائدکی گنجائش نہیں ہوگی ـ
موجودہ یک ماہی کورس کامکمل نصاب یہ رہےگا:-
تعارف،روزنامچہ،منظرکشی،آپ بیتی،خودنوشت سوانح حیات،سوانح حیات،مطالعہ،مشاہدہ،تخیل،انشائیہ،فکری مضمون، علمی وتحقیقی مضمون،تحقیقی مقالہ،تحقیق وتنقیداورریسرچ
سبق کاطریقہ: سبق یوٹیوب چینل اوربلاگ کےذریعےکسی بھی وقت گروپ میں بھیج دیاجائےگاـ
24گھنٹےکےاندرسبق تیارکرکےپرسنل پرکاپی یاموبائل میں لکھ کربھیجناہوگا؛ بغیرکسی اطلاع کےسبق نہ بھیجنےوالاغیرحاضرشمارہوگا؛مسلسل تین دن کی غیرحاضری قابل اخراج جرم شمارہوگی-
اسباق چیک کرکےغلطیاں پرسنل پربتادی جائیں گی اورنمونہ دوسرے دن گروپ میں بھیج دیاجائےگاـ
شرائط داخلہ:ہروہ طالب علم اس میں شرکت کااہل ہےجواردولکھناپڑھنااورسمجھناجانتاہو،ساتھ ہی پابندی سےلکھ کرلاسکتاہو-
اگرآپ بھی وقت کوکارآمدبناناچاہتے ہیں توپھرتاخیرنہ کیجیے؛ جلدرابطہ کریں، اوراپنانام،مقام، تعلیم وغیرہ کی تفصیلات ۲۰/ مئ سےقبل اس نمبر پرارسال فرمائیں ـ
8000109710
۵۰۰ روپیےپیشگی داخلہ فیس کی ادائیگی لازم ہوگی ـ
طریقئہ تدریس دیکھنےکےلیےآپ اس چینل پرجاکراسباق دیکھ سکتے ہیں ـ
Learn with siddiq ahmad
چینل کی لنک پیش خدمت ہےـ
https://youtube.com/channel/UCNu82hESzJUta4OURO5AXZw
اسباق تحریری شکل میں پڑھنے کےلیےآپ اس بلاگ پرجاکرپڑھ سکتے ہیں ـ اردومضمون نگاری کورس کےعنوان سےاسباق موجودہیں ـ
https://www.siddiqahmad.com
مزیدتفصیلات کےلیےوٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں ـ
Post a Comment