ثاقب - Siddiqahmad.com

ثاقب

 کبھی کسی بھی چھوٹی بڑی خوشی کودل پرنہ لیاجائے ـ
 اورکسی چھوٹےبڑےغم کواپنی زندگی پراپنےکام پرحائل ہونےنہ دیاجائےـ
 ہماری سوچ ایک جگہ کامیابی ملنےپرختم نہیں ہونی چاہیے؛بلکہ اگلی کامیابی کی تلاش میں ہمیشہ مصروف رہےـ 
کیونکہ کامیابی مل جانےکےبعداسےاخیرتک برقراررکھناہی حقیقی کامیابی ہےـ
ثاقب

کوئی تبصرے نہیں