عام طورپرلوگ عزت،دولت،شہرت اورہوس کےپیچھےبھاگتےہیں؛ حالاں کہ عزت موت کےبعد کوئ فائدہ نہیں پہنچاتی؛دولت قبرمیں جاتےہی ساتھ چھوڑدیتی ہے؛شہرت سےلوگ کچھ دن یادکرلیتےہیں،پھروہ بھی بھلابیٹھتےہیں؛ہوس تووقتی لذت ہوتی ہےجوچندمنٹ میں ہی جاتی رہتی ہےـ ثاقب
Post a Comment