یوٹیوب چینل کی ضروت
بلاگ اوریوٹیوب چینل کی ضرورت ـ
بلاگ کانام
Siddiqahmad.com ہے
یوٹیوب چینل کانام
Learn with siddiq ahmad ہے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آپ حضرات بخوبی جانتے ہیں کہ ابھی لاک ڈاؤن کےعرصے میں مستقبل کاقیمتی سرمایہ یعنی نوجوان طلبہ وطالبات اپنےاوقات کوادھرادھرضائع کررہے ہیں ـ
بہت سےاحباب آن لائن آف لائن تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف ہیں وہ واقعی قابل مبارکباد ہیں ـ
بہت سےاحباب وہ ہیں جو چاہنےکےباجودکسی عذریاگھریلوحالات کی وجہ سےباضابطہ آن لائن یاآف لائن کلاس میں شرکت نہیں کرسکتے ہیں؛ لیکن پھر بھی چاہتے ہیں وہ اپنےاوقات کوکارآمد بنائیں اورکچھ نہ کچھ لکھنا سیکھ سکیں،توایسےحضرات کی خدمت کےلیے ہمارایہ بلاگ ہے یہاں پرتحریری موادسےرہنمائ حاصل کرسکتے ہیں اورصرف اردوزبان جاننےوالےبھی ہمارےکورس کےمرتب کردہ طریقے کےمطابق مسلسل محنت اورجدوجہد سےایک مایہ نازقلم کاربن کراپنی خوابیدہ صلاحیتوں کواجاگرکرکےتحریری میدان میں قابل قدرکارنامہ انجام دےسکتے ہیں ـ
کورس کےاسباق:
کورس کےاسباق ہم اس یوٹیوب چینل پراپلوڈکرتے رہیں گےـ
اگرآپ بھی ہمارےکورس سےبالکل فری میں فائدہ اٹھاناچاہتے ہیں توہمارےاس چینل کوسسکرائب کرلیجیےاوربیل آئیکن کوضروردبادیں تاکہ نئ آنےوالی ویڈیو آپ کوملتی رہےـ اورمکمل ویڈیوکودیکھ کرکمنٹ کےذریعےہمیں اپنی قیمتی رائ پیش کرسکتے ہیں ـ
شکریہ
ایک نئےسلسلےکی شروعات کی طرف بڑھتاقدم ـ
mazmoon nigari course isi channel par:
لنک مندرجہ ذیل ہےـ
https://youtu.be/5OpcxYSWSEM
Post a Comment