ثاقب
کبھی کبھی اندازِفہم وسوچ کےمختلف ہونےاورکسی انسان کی ایک غلطی کودیکھ کراس کےتئیں بدظن ہوجانےکی وجہ سےہم مخلص اورقیمتی لوگوں سےبھی ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں؛حالاں کہ ہمیں یہ سوچناچاہیےکہ غلطی انسان سےتوہوتی ہی رہتی ہےاورہرایک کازاویئہ فکرالگ الگ ہوتاہے؛ لہذاچشم پوشی سےکام لیتےہوئےہمیں ہرایک کےاچھےاوصاف،نمایاں خوبیوں اورمفیدمشوروں سےفائدہ اٹھاکران کےتجربات کی روشنی میں آگےبڑھناہے،ورنہ ہماری زندگی یوں ہی دوسروں کی خامیاں تلاش کرنےمیں نکل جائیگی اورہم یوں ہی کورے رہ جائیں گےـ
ثاقب
Post a Comment