ثاقب
اس دورمیں کسی بھی ایک چیزمیں کامیابی سےہم کنارہوجانےکےبعدکام کےمواقع بڑھ جاتےہیں اورراہیں اتنی کُھل جاتی ہیں کہ سمجھ نہیں آپاتاکہ کس کام کوکرلیاجائےاورکسےچھوڑدیاجائے؟
ایسی صورتحال میں قوتِ برداشت سے زائد امور کی ذمہ داری اٹھانادردِسربن جاتاہے،جوسابقہ صلاحیتوں کوختم کرتاتوہےہی ،ساتھ ہی مستقبل کوبھی تباہ وبربادکردیتاہے؛
لہٰذامحتاط رہتےہوئےدوراندیشی سےکام لیناچاہیےـ
ثاقب
Post a Comment