ثاقب - Siddiqahmad.com

ثاقب

 



اپنے من پسند میدان میں کسی ماہر،تجربہ کارکےمشورےیااس کےتجربےسےفائدہ اٹھاکرسب سےپہلےاپنی شناخت بنائ جائے؛اس کےبعدہرشخصیت کےممتازترین اوصاف کواپنےاندرلانےکی کوشش کی جائے،استقامت کےساتھ محنت اورجہدِمسلسل جاری رہے،ساتھ ہی اجتناب عن المعاصی اورتعلق مع اللہ بھی ہوتوبہت ہی کم عرصے میں ترقی کےاعلی منازل طے کیے جاسکتے ہیں ـ 

ثاقب 

2 تبصرے:

  1. بہت خوب. اللہ آپ کو کامیاب کرے. بہت کم عمری میں ایسی حکمت کی باتیں. اللہ مزید آپ سے خوب کام لیں

    جواب دیںحذف کریں