بلاگ ‏کامقصد - Siddiqahmad.com

بلاگ ‏کامقصد

پھرنہ کہنا خبر نہیں ہوئ 

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آپ کویہ جان کر بےحدخوشی ہوگی کہ مضمون نگاری کےشائقین طلبہ وطالبات اورلکھناسیکھنےوالوں کوتوشہ فراہم کرنے،ساتھ ہی لکھاری کی تحریری صلاحیت کوپروان چڑھانےکےلیےبلاگ کاسلسلہ شروع کیاجارہاہے؛ جس میں روزانہ مندرجہ ذیل چیزیں ترتیب واربھیجی جائیں گی ـ ان شاءاللہ ـ

آپ حضرات سےمؤدبانہ درخواست ہےکہ آپ اسےپڑھیں،سیکھیں، سمجھیں اورمفیدمشوروں سےنوازتے ہوئےشائقین تک اسےپہنچانےمیں ہماری مددکریں ـ جزاکم اللہ خیرا ـ

 بلاگ میں ارسال کیےجانےوالےموادیہ ہیں:

(۱)اردو  مضمون نگاری کورس(۲)اردوقواعد؛ (۳)کہاوت(۴)مقولہ(۵) اردومضامین (۶)ثاقب؛ ()طلبئہ مدارس مثالی مدرس کیسےبنیں؟ ؛ (۷)صحیح املا؛
(۸)عربی مضمون نگاری کورس(۹) نحوی وصرفی قواعد(۱۰)ادبی تعبیرات (۱۱)  کہاوت؛  (۱۲)محاورہ(۱۳)عربی مضامین(۱۴)تعریب؛
Learn with Siddiq Ahmad

اگرآپ ہمارےبلاگ کوانٹرنیٹ پرتلاش کرنا چاہیں تو یہ لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں ـ

Siddiqahmad1997


4 تبصرے: